کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: حضرت علی ، فاطمہ ، حسن اور حسین رضی اللہ عنہم سے محبت اور دشمنی کا ذکر
حدیث نمبر: 6154
وَعَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِعَلِيٍّ وَفَاطِمَةَ وَالْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ: «أَنَا حَرْبٌ لِمَنْ حَارَبَهُمْ وَسِلْمٌ لِمَنْ سَالَمَهُمْ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے علی، فاطمہ اور حسن اور حسین رضی اللہ عنہ کے بارے میں فرمایا: ’’جس نے ان سے لڑائی کی میں اس سے لڑنے والا ہوں، اور جس نے ان سے مصالحت کی میں اس سے مصالحت کرنے والا ہوں۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب المناقب / حدیث: 6154
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: ضَعِيف , شیخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (3870 و قال: غريب) [و ابن ماجه (145) ]¤٭ صبيح مولي أم سلمة: لم يوثقه غير ابن حبان .»