کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: حضرت علی رضی اللہ عنہ کو گالی دینے کا مطلب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دینا
حدیث نمبر: 6101
وَعَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ سَبَّ عَلِيًّا فَقَدْ سَبَّنِي» . رَوَاهُ أَحْمد
الشیخ عبدالستار الحماد
ام سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جس شخص نے علی کو برا بھلا کہا تو اس نے مجھے برا بھلا کہا۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ احمد۔