حدیث نمبر: 6091
وَعَن زيد بن أَرقم أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’میں جس کا دوست ہوں، علی اس کے دوست ہیں۔ ‘‘ اسنادہ صحیح، رواہ احمد و الترمذی۔