کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: حضرت عثمان رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رفیق ہیں ، بروایت ابن ماجہ
حدیث نمبر: 6071
وَرَاه ابْنُ مَاجَهْ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَلَيْسَ إِسْنَادُهُ بِالْقَوِيِّ وَهُوَ مُنْقَطع
الشیخ عبدالستار الحماد
اور ابن ماجہ نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے، اور اس کی سند قوی نہیں، اور وہ منقطع ہے۔ ضعیف، رواہ ابن ماجہ۔