کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: حضرت عثمان رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رفیق ہیں
حدیث نمبر: 6070
عَن طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لِكُلِّ نَبِيٍّ رَفِيقٌ وَرَفِيقِي-يَعْنِي فِي الْجنَّة-عُثْمَان» رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’ہر نبی کا ایک رفیق (خاص) ہوتا ہے اور میرے رفیق یعنی جنت میں، عثمان رضی اللہ عنہ ہیں۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔