حدیث نمبر: 6064
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ فَقَالَ: «هَذَانِ السَّمْعُ وَالْبَصَرُ» رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ مُرْسلا
الشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن حنطب ؒ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا تو فرمایا: ’’یہ دونوں سمع و بصر (کی طرح) ہیں۔ ‘‘ امام ترمذی نے اسے مرسل روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی۔