کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: میری امت کے بہترین لوگ میرے بعد پھر ان کے بعد پھر ان کے بعد
حدیث نمبر: 6011
وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: «ثُمَّ يخلف قوم يحبونَ السمانة»
الشیخ عبدالستار الحماد
اور صحیح مسلم میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے: ’’پھر ایسے لوگ جانشین بنیں گے جو موٹاپے کو پسند کریں گے۔ ‘‘ رواہ مسلم۔