کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: کیا جبرئیل علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کو دیکھا ہے ، بروایت ابونعیم
حدیث نمبر: 5730
وَرَوَاهُ أَبُو نُعَيْمٍ فِي «الْحِلْيَةِ» عَنْ أَنَسٍ إِلَّا أَنه لم يذكر: «فانتفض جِبْرِيل»
الشیخ عبدالستار الحماد
ابونعیم نے اسے حلیہ میں انس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، البتہ انہوں نے ذکر نہیں کیا: ’’جبریل ؑ لرز گئے۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ ابونعیم فی حلیہ الاولیاء۔