حدیث نمبر: 5709
وَفِي رِوَايَةِ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: «لَا تُخَيِّرُوا بَيْنَ الْأَنْبِيَاءِ» . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. وَفِي رِوَايَةِ أَبِي هُرَيْرَة: «لَا تفضلوا بَين أَنْبيَاء الله»
الشیخ عبدالستار الحماد
ابوسعید رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے، فرمایا: ’’انبیا کو ایک دوسرے پر برتری نہ دو۔ ‘‘ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے: ’’انبیا کو ایک دوسرے پر فضیلت نہ دو۔ ‘‘ متفق علیہ۔