حدیث نمبر: 5569
وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: «تَرَى فِيهِ أَبَارِيقَ الذَّهَب�� وَالْفِضَّةِ كَعَدَدِ نُجُومِ السَّمَاءِ»
الشیخ عبدالستار الحماد
اور صحیح مسلم کی انس رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ہے، فرمایا: ’’اس (حوض) میں سونے اور چاندی کے پیالے آسمان کے ستاروں کی طرح ہوں گے۔ ‘‘ رواہ مسلم۔