کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کی عدالت میں لوگ تین دفعہ پیش کئے جائیں گے ، بروایت مسلم
حدیث نمبر: 5558
وَقَدْ رَوَاهُ بَعْضُهُمْ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي مُوسَى
الشیخ عبدالستار الحماد
اور بعض راویوں نے اسے حسن بصری ؒ کے واسطے سے ابوموسی رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ و احمد۔