حدیث نمبر: 5277
عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «هَذَا ابْنُ آدَمَ وَهَذَا أَجَلُهُ» وَوَضَعَ يَدَهُ عِنْدَ قَفَاهُ ثُمَّ بَسَطَ فَقَالَ: «وَثَمَّ أمله» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’یہ انسان ہے اور یہ اس کی موت ہے۔ ‘‘ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ہاتھ اپنی گدی کے پاس رکھا، پھر کھولا تو فرمایا: ’’اور وہاں اس کی آرزوئیں ہیں۔ ‘‘ اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی۔