کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: نرد سے کھیلنے والا اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نافرمان
حدیث نمبر: 4505
وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدِ فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُد
الشیخ عبدالستار الحماد
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جس شخص نے نردشیر کھیلی اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔ ‘‘ سندہ ضعیف، رواہ احمد و ابوداؤد۔