حدیث نمبر: 4460
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ وَكَانَ لَهُ شَعْرٌ فَوْقَ الْجُمَّةِ وَدُونَ الوفرة. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک برتن میں غسل کیا کرتے تھے، آپ کے بال کندھوں اور کانوں کی لو کے درمیان تھے۔ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔