حدیث نمبر: 4445
وَعَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يُكثر دهن رَأسه وتسريحَ لحيته وَيُكْثِرُ الْقِنَاعَ كَأَنَّ ثَوْبَهُ ثَوْبُ زَيَّاتٍ. رَوَاهُ فِي شرح السّنة
الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے سر پر بہت زیادہ تیل لگایا کرتے تھے، اپنی داڑھی میں خوب کنگھی کیا کرتے تھے، اور سر کو اچھی طرح ڈھانپ کر رکھا کرتے تھے، گویا آپ کا کپڑا ایسے تھا جیسے تیلی کا کپڑا ہو۔ اسنادہ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ۔