حدیث نمبر: 4367
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا وَهِيَ تَخْتَمِرُ فَقَالَ: «ليَّةً لَا ليَّتينِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الشیخ عبدالستار الحماد
ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے تو وہ اوڑھنی اوڑھ رہی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’ایک پھیر دو، دو کی ضرورت نہیں۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔