حدیث نمبر: 4353
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: مَرَّ رَجُلٌ وَعَلَيْهِ ثَوْبَانِ أَحْمَرَانِ فَسَلَّمَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
الشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ایک آدمی گزرا اس نے سرخ جوڑا پہنا ہوا تھا، اس نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کیا تو آپ نے اس کے سلام کا جواب نہ دیا۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔