حدیث نمبر: 4335
وَفِي رِوَايَةِ التِّرْمِذِيِّ وَالنَّسَائِيِّ عَنِ ابْنِ عُمَرَ فَقَالَتْ: إِذًا تَنْكَشِفُ أَقْدَامُهُنَّ قَالَ: «فَيُرْخِينَ ذِرَاعًا لَا يزدن عَلَيْهِ»
الشیخ عبدالستار الحماد
ترمذی اور نسائی کی ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ہے۔ ام سلمہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: تب تو ان کے پاؤں نظر آئیں گے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’وہ ایک ہاتھ (ازار) لٹکا لیں اور اس سے زیادہ نہیں۔ اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی و النسائی۔