حدیث نمبر: 4307
وَعَن عَائِشَة قَالَتْ: كَانَ فِرَاشُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي يَنَامُ عَلَيْهِ أَدَمًا حَشْوُهُ لِيف
الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس بستر پر آرام فرمایا کرتے تھے، وہ چمڑے کا تھا جس میں کھجور کے پتے بھرے ہوئے تھے۔ متفق علیہ۔