کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: پانی ، شہد ، نبیذ اور دودھ کا استعمال
حدیث نمبر: 4286
عَن أنسٍ قَالَ: لَقَدْ سَقَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَدَحِي هَذَا الشَّرَابَ كُلَّهُ: الْعَسَلَ والنَّبيذَ والماءَ وَاللَّبن. رَوَاهُ مُسلم
الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے اپنے اس پیالے میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو ہر قسم کا مشروب پلایا، شہد، نبیذ، پانی اور دودھ۔ رواہ مسلم۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الأطعمة / حدیث: 4286
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صَحِيح , شیخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (89/ 2008)»