حدیث نمبر: 4259
وَرَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَانِ» عَنْهُ وَعَنِ ابْن عَبَّاس وَقَالَ: فِي إِسْنَاده ضَعِيف
الشیخ عبدالستار الحماد
امام بیہقی نے اسے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور انہوں نے کہا: اس کی سند میں ضعف ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔