حدیث نمبر: 4187
وَعَن أنس قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُقْعِيًا يَأْكُلُ تَمْرًا وَفِي رِوَايَةٍ: يَأْكُلُ مِنْهُ أكلا ذريعا. رَوَاهُ مُسلم
الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اکڑوں بیٹھے کھجوریں کھاتے ہوئے دیکھا۔ ایک دوسری روایت میں ہے: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان میں سے جلدی جلدی کھا رہے تھے۔ رواہ مسلم۔