حدیث نمبر: 4168
وَعَن أبي جُحَيْفَة قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «لَا آكل مُتكئا» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا۔ ‘‘ رواہ البخاری۔