حدیث نمبر: 4113
وَعَن ابنِ أبي أوْفى قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ كُنَّا نَأْكُلُ مَعَهُ الجرادَ
الشیخ عبدالستار الحماد
ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ، سات غزوات میں شرکت کی، ہم آپ کے ساتھ ٹڈیاں کھایا کرتے تھے۔ متفق علیہ۔