حدیث نمبر: 3659
وَالْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَانِ» عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عبيد الله عَن أَبِيه. قَالَ: ذَكَرَ الْبُخَارِيُّ فِي التَّارِيخِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عبد الله عَن أَبِيه
الشیخ عبدالستار الحماد
امام بیہقی نے شعب الایمان میں محمد بن عبداللہ عن ابیہ کی سند سے روایت کیا ہے، اور امام بیہقی نے کہا: امام بخاری نے محمد بن عبداللہ عن ابیہ سے التاریخ میں ذکر کیا ہے۔ حسن، رواہ بیھقی فی شعب الایمان۔