حدیث نمبر: 3646
وَعَنْ عَائِشَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا أسكرَ مِنْهُ الفرْقُ فَمِلْءُ الْكَفِّ مِنْهُ حَرَامٌ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد
الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جب ’’فرق‘‘ (سورطل) نشہ آور ہو تو اس کا چلو بھر پینا بھی حرام ہے۔ ‘‘ حسن، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد۔