کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک شرابی کے منھ پر مٹی پھینکنا
حدیث نمبر: 3619
وَفِي أُخْرَى لَهُمَا وَلِلنَّسَائِيِّ وَابْنِ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيِّ عَنْ نَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْهُمُ ابْنُ عُمَرَ وَمُعَاوِيَةُ وَأَبُو هُرَيْرَة والشريد إِلَى قَوْله: «فَاقْتُلُوهُ»
الشیخ عبدالستار الحماد
ابوداؤد اور ترمذی کی دوسری روایت اور نسائی، ابن ماجہ اور دارمی کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کی جماعت، جن میں ابن عمر رضی اللہ عنہ ، معاویہ رضی اللہ عنہ ، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور شرید رضی اللہ عنہ ہیں، سے ’’اسے قتل کر دو۔ ‘‘ تک مروی ہے۔ صحیح، رواہ ابوداؤد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی۔