کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی امت کے بارے میں لواطت کا اندیشہ
حدیث نمبر: 3577
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَخْوَفَ مَا أَخَافُ عَلَى أُمَّتِي عَمَلُ قَوْمِ لُوطٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْن مَاجَه
الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’مجھے اپنی امت کے متعلق قومِ لوط کے عمل میں مل��ث ہونے کا سب سے زیادہ اندیشہ ہے۔ ‘‘ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔