حدیث نمبر: 3423
وَعَن أبي هُرَيْرَة قَالَ: كَانَتْ يَمِينُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حَلَفَ: «لَا وَأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قسم اٹھاتے تو یوں فرماتے: ’’نہیں! اور میں اللہ سے مغفرت طلب کرتا ہوں۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔