حدیث نمبر: 3363
وَعَنْهُ أَنَّهُ فَرَّقَ بَيْنَ جَارِيَةٍ وَوَلَدِهَا فَنَهَاهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ فردَّ البَيعَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد مُنْقَطِعًا
الشیخ عبدالستار الحماد
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک لونڈی اور اس کے بچے کے درمیان جدائی ڈال دی تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اس سے منع فرمایا اور بیع کو فسخ کر دیا۔ ابوداؤد نے اسے منقطع روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔