حدیث نمبر: 3358
وَعَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ سَيِّئُ الْمَلَكَةِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْن مَاجَه
الشیخ عبدالستار الحماد
ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’غلاموں کے ساتھ بُرا سلوک کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہو گا۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔