حدیث نمبر: 3288
وَرَوَاهُ الدَّارِمِيُّ عَنْ عَائِشَةَ وَابْنُ مَاجَهْ عَنْهُمَا
الشیخ عبدالستار الحماد
دارمی نے عائشہ رضی اللہ عنہ سے اور ابن ماجہ نے علی رضی اللہ عنہ اور عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ الدارمی و ابن ماجہ۔