کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: جبر کے ساتھ طلاق واقع نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 3285
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا طَلَاقَ وَلَا عَتَاقَ فِي إِغْلَاقٍ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَه قيل: معنى الإغلاق: الْإِكْرَاه
الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’جبر کی صورت میں نہ طلاق معتبر ہے اور نہ آزاد کرنا۔ ‘‘ اور ’’اغلاق‘‘ کا معنی ’’جبر‘‘ ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب النكاح / حدیث: 3285
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: لم تتمّ دراسته , شیخ زبیر علی زئی: سنده ضعيف
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (2193) و ابن ماجه (2046) [والنسائي (2046) ]¤٭ محمد بن عبيد بن أبي صالح و ثقه ابن حبان و الحاکم و ضعفه أبو حاتم الرازي و ابن حجر و ضعفه راجح و للحديث شواھد ضعيفة .»