حدیث نمبر: 3277
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: فِي الْحَرَامِ يُكَفَّرُ لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ الله أُسْوَة حَسَنَة
الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کسی چیز کو حرام قرار دینے پر کفارہ ادا کرنے کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: ’’تمہارے لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (کی زندگی) میں بہترین نمونہ ہے۔ ‘‘ متفق علیہ۔