حدیث نمبر: 3192
وَعَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ اللَّهَ لَا يستحيي مِنَ الْحَقِّ لَا تَأْتُوا النِّسَاءَ فِي أَدْبَارِهِنَّ» . رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه. والدارمي
الشیخ عبدالستار الحماد
خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’بے شک اللہ بیانِ حق سے نہیں شرماتا، تم عورتوں سے ان کی پیٹھ میں مباشرت نہ کرو۔ ‘‘ صحیح، رواہ احمد و الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی۔