حدیث نمبر: 3164
وَعَنْ أُمِّ الْفَضْلِ قَالَتْ: أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تُحَرِّمُ الرضعة أَو الرضعتان»
الشیخ عبدالستار الحماد
ام فضل رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’ایک مرتبہ یا دو مرتبہ دودھ پینا حرمت ثابت نہیں کرتا۔ ‘‘ رواہ مسلم۔