حدیث نمبر: 3135
وَعَنْ جَابِرٌ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَيُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ فَهُوَ عَاهِرٌ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ والدرامي
الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرے تو وہ زانی ہے۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی۔