حدیث نمبر: 3114
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَحْشٍ قَالَ: مَرَّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى مَعْمَرٍ وَفَخذه مَكْشُوفَتَانِ قَالَ: «يَا مَعْمَرُ غَطِّ فَخِذَيْكَ فَإِنَّ الفخذين عَورَة» . رَوَاهُ فِي شرح السّنة
الشیخ عبدالستار الحماد
محمد بن جحش رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم معمر رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے تو ان کی دونوں رانیں ننگی تھیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’معمر! اپنی رانیں ڈھانپو، کیونکہ رانیں ستر ہیں۔ ‘‘ حسن، رواہ فی شرح السنہ۔