حدیث نمبر: 3087
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الشُّؤْمُ فِي الْمَرْأَةِ وَالدَّارِ وَالْفَرَسِ» . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. وَفِي رِوَايَةٍ: الشُّؤْمُ فِي ثَلَاثَة: فِي الْمَرْأَة والمسكن وَالدَّابَّة
الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’عورت، گھر اور گھوڑے میں نحوست (یعنی بے برکتی) ہے۔ ‘‘ بخاری، مسلم۔ اور ایک روایت میں ہے: ’’تین چیزوں میں نحوست ہے عورت، گھر اور جانور۔ ‘‘ متفق علیہ۔