حدیث نمبر: 2863
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم نهى عَن بيع الكالئ بالكالئ. رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قرض کے ساتھ قرض کی بیع کو ممنوع قرار دیا ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الدارقطنی۔