حدیث نمبر: 2209
وَعَنْ طَاوُوسٍ مُرْسَلًا قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّ النَّاسِ أَحْسَنُ صَوْتًا لِلْقُرْآنِ؟ وَأَحْسَنُ قِرَاءَةً؟ قَالَ: «مَنْ إِذَا سَمِعْتَهُ يقْرَأ أَرَأَيْت أَنَّهُ يَخْشَى اللَّهَ» . قَالَ طَاوُوسٌ: وَكَانَ طَلْقٌ كَذَلِك. رَوَاهُ الدَّارمِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
طاؤس ؒ روایت کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا، کون لوگ اچھی آواز اور اچھی قراءت سے قرآن پڑھتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جسے تم قرآن پڑھتے سنو اور اس پر خشیت الٰہی ظاہر ہو۔ ‘‘ طاؤس بیان کرتے ہیں، طلق ؒ اسی طرح تھے۔ اسنادہ ضعیف۔