کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: دن کے شروع میں سورۃ یٰسین پڑھنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 2177
وَعَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ قَرَأَ (يس) فِي صَدْرِ النَّهَارِ قضيت حَوَائِجه» رَوَاهُ الدَّارمِيّ مُرْسلا
الشیخ عبدالستار الحماد
عطاء بن ابی رباح ؒ بیان کرتے ہیں، مجھے خبر پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص دن کے پہلے حصے میں سورۂ یٰسین پڑھتا ہے تو اس کی تمام ضروریات پوری کر دی جاتی ہیں۔ ‘‘ امام دارمی نے اسے مرسل روایت کیا ہے۔ اسنادہ ضعیف۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 2177
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: لم تتمّ دراسته , شیخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الدارمي (457/2 ح 3421، نسخة محققة: 3421) من حديث عبد الرحمٰن بن الأسود رحمه الله فالسند مرسل .»