کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: سورۃ الدُّخان پڑھنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 2149
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَرَأَ (حم) الدُّخَانِ فِي لَيْلَةٍ أَصْبَحَ يَسْتَغْفِرُ لَهُ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيث غَرِيب وَعمر بن أبي خَثْعَمٍ الرَّاوِي يُضَعَّفُ وَقَالَ مُحَمَّدٌ يَعْنِي الْبُخَارِيَّ هُوَ مُنكر الحَدِيث
الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص رات کے وقت سورت حٰم الدخان کی تلاوت کرتا ہے تو ستر ہزار فرشتے اس کے لیے مغفرت طلب کرتے ہیں۔ ‘‘ ترمذی۔ اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے، عمر بن ابی خثعم راوی کو ضعیف قرار دیا گیا ہے، اور محمد یعنی امام بخاری ؒ نے فرمایا: وہ منکر الحدیث ہے۔ اسنادہ ضعیف جذا۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 2149
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: لم تتمّ دراسته , شیخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف جدًا
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا، رواه الترمذي (2888) ¤٭ عمر بن أبي خثعم: منکر الحديث کما نقل الترمذي عن البخاري رحمهما الله .»