حدیث نمبر: 1936
وَعَن عَائِشَة قَالَت: يَا رَسُول الله إِن لِي جَارَيْنِ فَإِلَى أَيِّهِمَا أُهْدِي؟ قَالَ: «إِلَى أقربهما مِنْك بَابا» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: اللہ کے رسول! میرے دو پڑوسی ہیں، میں ان میں سے کسے ہدیہ دوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’ان میں سے جس کا دروازہ تمہارے زیادہ قریب ہے۔ ‘‘ رواہ البخاری۔