حدیث نمبر: 1928
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ أَبُو ذَرٍّ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ أَرَأَيْتَ الصَّدَقَةُ مَاذَا هِيَ؟ قَالَ: «أَضْعَافٌ مُضَاعَفَةٌ وَعِنْدَ اللَّهِ الْمَزِيدُ» . رَوَاهُ أَحْمد
الشیخ عبدالستار الحماد
ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ابوذر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا، اللہ کے نبی! مجھے بتائیں کہ صدقہ کا کتنا ثواب ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’زیادہ سے زیادہ (سات سو گنا) اور اللہ کے ہاں مزید ہے۔ ‘‘ ضعیف۔