کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: عاشوراء کے دن اپنے گھر والوں پر خرچ کرنے کا بیان ، بروایت بیہقی
حدیث نمبر: 1927
وَرَوَى الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ عَنْهُ وَعَنْ أبي هُرَيْرَة وَأبي سعيد وَجَابِر وَضَعفه
الشیخ عبدالستار الحماد
اور امام بیہقی نے ابن مسعود رضی اللہ عنہ ، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ، ابوسعید رضی اللہ عنہ اور جابر رضی اللہ عنہ سے اسے شعب الایمان میں ذکر کیا ہے، اور انہوں (امام بیہقی) نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ ضعیف۔