حدیث نمبر: 1925
وَعَنْ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي بَعْضِ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ ظِلَّ الْمُؤْمِنِ يَوْمَ الْقِيَامَة صدقته» . رَوَاهُ أَحْمد
الشیخ عبدالستار الحماد
مرثد بن عبداللہ ؒ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کسی صحابی نے مجھے حدیث بیان کی کہ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’روز قیامت مومن کا صدقہ ہی اس کے لیے باعث سایہ ہو گا۔ ‘‘ صحیح، رواہ احمد۔