کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: کنواں کھدوانا یا پانی مہیا کرنا بھی صدقہ ہے
حدیث نمبر: 1912
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أُمَّ سَعْدٍ مَاتَتْ فَأَيُّ الصَّد��قَةِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: «الْمَاءُ» . فَحَفَرَ بِئْرًا وَقَالَ: هَذِهِ لأم سعد. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! ام سعد رضی اللہ عنہ وفات پا چکی ہیں، (ان کے لیے) کون سا صدقہ کرنا افضل ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’پانی۔ ‘‘ انہوں نے ایک کنواں کھدوایا اور فرمایا: یہ ام سعد کے لیے ہے۔ حسن، رواہ ابوداؤد و النسائی۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الزكاة / حدیث: 1912
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: ضَعِيف , شیخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أبو داود (1678) والنسائي (254/6ح 3694) و للحديث طرق کثيرة وھو حديث حسن.»