حدیث نمبر: 1906
وَعَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ: قُلْتُ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ عَلِّمْنِي شَيْئًا أَنْتَفِعْ بِهِ قَالَ: «اعْزِلِ الْأَذَى عَنْ طَرِيقِ الْمُسْلِمِينَ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَسَنَذْكُرُ حَدِيث عدي ابْن حَاتِمٍ: «اتَّقُوا النَّارَ» فِي بَابِ عَلَامَاتِ النُّبُوَّةِ
الشیخ عبدالستار الحماد
ابوبرزہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کیا، اللہ کے نبی! مجھے کوئی نفع مند چیز بتائیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’مسلمانوں کی گزر گاہ سے تکلیف دہ چیز کو ہٹا دے۔ ‘‘ عنقریب ہم عدی بن حاتم سے مروی حدیث: ’’دوزخ سے بچاؤ اختیار کرو۔ ‘‘ کو ان شاء اللہ تعالیٰ باب علامات نبوۃ میں ذکر کریں گے۔ رواہ مسلم