حدیث نمبر: 1893
وَعَنْ جَابِرٍ وَحُذَيْفَةَ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ مَعْرُوف صَدَقَة»
الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ اور حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’ہر معروف (بھلی بات، بھلا کلام) صدقہ ہے۔ ‘‘ متفق علیہ۔